11 فروری، 2012، 11:26 AM

صالحی

چین کے وزير خارجہ ایران کا دورہ کریں گے/ احمدی نژاد پکن جائیں گے

چین کے وزير خارجہ ایران کا دورہ کریں گے/ احمدی نژاد پکن جائیں گے

مہر نیوز-11 فروری 2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور چين کے حکام کے درمیان مسلسل گفتگوکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے وزير خارجہ آئندہ نزدیک ایران کا دورہ کریں گے جبکہ ایران کے صدر بھی پکن کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے ایران اور چين کے حکام کے درمیان مسلسل گفتگوکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے وزير خارجہ آئندہ ایک دو ماہ کے اندر ایران کا دورہ کریں گے جبکہ ایران کے صدر بھی پکن کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا اتوار کو چین کے نائب وزیر خارجہ تہران کا دور کریں گے۔

News ID 1531119

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha